Urdu


کونگسبرگ اڈریٹسراڈ (کیر)

(کونگسبرگ میونسپل بورڈ برائے کھیل)

کیر ایک مشترکہ باڈی ہے جو میونسپلٹی میں کھیلوں کی نمائندگی کرتا ہے۔ اسکی نگرانی ایک بورڈ کرتا ہے جس کے ارکان مختلف کلبوں سے لیے جاتے ہیں۔

بورڈ کے ارکان ان کے کلبز منتخب کرتے ہیں اور اسکا مقصد میونسپلٹی میں کھیلوں کیلئے بہترین ممکنہ حالات فراہم کرنے کیلئے کام کرنا ہے۔

2016 میں کونگسبرگ میں 40 کلبز کے تقریباٰ 11،500 ارکان تھے۔

کیر Norges idrettsforbund ( نورگس اڈریٹسفوربنڈ ) میں منظم کی گئی ہے ( نارویجین  اولمپک اور پیرا اولمپک کمیٹی اور کھیلوں کی تنظیم (نیف) اور اس کے ہدایات اور قانون کی پیروی کرتی ہے۔

اسکا سب سے اہم کام میونسپل اتھارٹیز، سیاستدانوں، کھیلوں کے کلبز اور علاقائی کانفیڈریشن کی مدد سے عام طور پر کھیلوں کی فروغ اور نمائندگی ہے۔

سہولیات کی ضرورت کیر، میونسپل کلچر اور فلاہی خدمات کے درمیان منظم کیا جاتا ہے، جہاں رقم مہیا کی جاتی ہے اور کھیلوں کیلئے بجٹ کو 4 سالوں میں فالو کیا جاتا ہے۔” ثقافت اور سہولیات کا منصوبہ”۔

کونگسبرگ کے کھیلوں کے کلبز بچوں اور بالغوں کیلئے دلچسپ سرگرمیاں پیش کرتا ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ یہ سماجی رابطوں اور دوستانہ نٹ ورک بنانے کیلئے اہم جائے ملاقات ہے۔

فارغ وقت کے منظم سرگرمیوں میں حصہ لینا بچوں کیلئے نہایت ضروری ہے۔

ویب سائٹ: https://www.kongsbergidrettsrad.no/

ہمیں فیس بک پر پسند کریں

https://www.facebook.com/Kongsberg-Idrettsr%C3%A5d-1072850909403416/?fref=ts